جناب ایم-اے-مجید صاحب کو 2013 میں غیر ایگزیکٹو ڈائریکٹر کے طور پر بورڈ آف ڈائریکٹر کے طور پر بورڈ آف ڈائریکٹر میں شامل کیا گیا۔ وہ بورڈ آف آڈٹ کمیٹی کے چیئر مین کے عہدہ پر بھی فائض ہیں۔
جناب ایم-اے-مجید صاحب ہوٹل کے کاروبار انسانی وسائل اور ایڈمنسٹریشن کے شعبوں میں 30 سالہ تجربہ رکھتے ہیں۔ |