PHDL    


25جولائی 1997ء کو محترم زبیر بویجا نے بورڈ آف ڈائریکٹرز پاکستان ہوٹل ڈیویلپرز لمیٹڈ میں شمولیت اختیار کری- انہوں نے نیو پورٹ یونیورسٹی، امریکا سے ایم بی اے (مارکیٹنگ) کی ڈگری / تعلیم حاصل کی۔
مارچ 2000ء سے بطور ایگزیکٹو ڈائریکٹر ریجنٹ پلازہ ہوٹل سے منسلک ہیں- ایگزیکٹو ڈائریکٹر کا عہدہ سنبھالنے سے قبل، انہوں نے ستمبر 1992ء - ستمبر 1997ء تک تاج میڈیکل کمپلیکس میں بطور ڈائریکٹر آپریشنز خدمات انجام دیں۔
1992ء - ستمبر 1997ء تک تاج میڈیکل کمپلیکس میں بطور ڈائریکٹر آپریشنز خدمات انجام دیں۔ اکتوبر 1997ء - دسمبر 1999ء، اس دوران انہوں نے ہالی ڈے اِن کراؤن پلازہ میں بطور ڈائریکٹر ایف اینڈ بی خدمات انجام دیں-انتظامیہ اور ماسفر پروری عملیات میں انہیں خاصا وسیع تجربہ حاصل ہے- انہوں نے دیگر طریقہ کار متعارف کروائے اور نظر ثانی شدہ ترامیم بھی کروائیں جو کہ ادارے کے مختلف محکمات، اختیارات کی بہتری کیلئے کارآمد ثابت ہوئے ۔
انہوں نے مہمان نوازی انڈسٹری کے مختلف تکنیکی تربیاتی کورسز کی تعلیم حاصل کی ہے- روشنی ٹرسٹ سمیت دیگر سماجی اور فلاحی اداروں، جو کہ متوسط طبقہ کیلئے کام کرتی ہیں، زبیر بویجا اُن سے منسلک ہیں۔