PHDL    

ایک مکمل، منفرد، اعلی اور فائیو اسٹار ڈیلکس ہوٹل کمپلکس قائم کر کے ہوٹل بزنس میں اعلی مقام حاصل کرنا ہمارا نصب العین ہے-
مندرجہ بالا مقصد کے حصول کیلئے اور اپنے معزز صارف کو اعلی درجہ اطمینان بخش سہولت فراہم کرنے کے لئے ہم مستقل طور پر موجود سہولتوں کو خاص اور اعلی بنانے کیلئے ضروری بہتری اور تبدیلی لارہے ہیں ہم انٹرنیشنل ہوٹل کے اسٹینڈرڈ(معیار) کو برقرار رکھنے کیلئے پُرعزم ہیں جو کہ ملک کی عظمت اور شہرت میں اضافہ کرے گا اور سیاحوت بھی فروغ دیگا۔





VISION