PHDL    

تاریخ:

کمپنیزایکٹ 1913ء کے تحت پاکستان ہوٹلز ڈیویلپرز 1979ء کو کراچی میں وجود میں آیا-یہ پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی، 1981ء کو پبلک لمیٹڈ کمپنی میں تبدیل ہوئی- کراچی اور لاہور کے اسٹاک ایکسچینج میں یہ کمپنی رجسٹرڈ ہے- کمپنی کا رجسٹرڈ آفس 2/ 195 ، شارع فیصل، کراچی میں واقع ہے۔کمپنی اصولی طور پر ہوٹل کے بزنس میں مشغول ہیں، اور فائیو اسٹار ہوٹل جیسے کہ ریجنٹ پلازہ ہوٹل اور کنونشن سینٹر، کراچی کے مالک ہیں اور ہوٹل کو چلانے کا کام بھی کمپنی کے ذمہ ہے۔

نصب العین اور مقصد :

ایک مکمل، منفرد، اعلی اور فائیو اسٹار ڈیلکس ہوٹل کمپلکس قائم کر کے ہوٹل بزنس میں اعلی مقام حاصل کرنا ہمارا نصب العین ہے- مندرجہ بالا مقصد کے حصول کیلئے
اور اپنے معزز صارف کو اعلی درجہ اطمینان بخش سہولت فراہم کرنے کے لئے ہم مستقل طور پر موجود سہولتوں کو خاص اور اعلی بنانے کیلئے ضروری بہتری اور تبدیلی لارہے ہیں
ہم انٹرنیشنل ہوٹل کے اسٹینڈرڈ(معیار) کو برقرار رکھنے کیلئے پُرعزم ہیں جو کہ ملک کی عظمت اور شہرت میں اضافہ کرے گا اور سیاحوت بھی فروغ دیگا۔

کمپنی کی حیثیت.: عوامی مفاد کمپنی (PIC)

کمپنی کا لائسنس

کمپنی کے رجسٹریشن نمبر : CUIN 0006668
کمپنی کے اندراج کی تاریخ : 21 جنوری 1979
قومی ٹیکس نمبر : 0711522-9
قومی ٹیکس کی تاریخ : ستمبر 04 ، 2000
ہیڈ آفس ٹیلیفون نمبر : 92 21 35657000+
ہیڈ آفس فیکس نمبر : 92 21 35631523+
ای میل اڈریس: cs@rphcc.com, headoffice@rphcc.com
رجسٹرڈ آفس ریجنٹ پلازہ ہوٹل
195/2 ، مرکزی شاہ راہِ فیصل، کراچی .


COMPANY PROFILE