PHDL    

ریجنٹ پلازہ ہوٹل اور کنونشن سینٹر، جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے 15 منٹ کے فاصلے پر، اور شہر کے مرکزی بزنس اضلاع، گورنمنٹ دفاتر، شاپنگ مال، تفریحی مقامات اور بحیرہ عرب کے ساحلِ سمندر سے دس منٹ کی دوری پر واقع ہے ۔

ہوٹل ایک انتہائی پُرکشش، اعلی اور خوبصورت دالان کا مرکز ہے، جو کہ قومی اور بیرونی سجاوٹ کا مرکب ہے- کثیر لسانی عملہ جو کہ ہوٹل کے استقبالیہ پر موجود ہوتا ہے، اس بات کا یقین دہانی اور خاص خیال رکھتا ہے کہ تمام مہمانوں کو فوری طور پر استبقالا ملا جائے- ہوٹل کے 440 شاہانہ اور خصوصا مقررہ مہمان خانہ ہیں، جو کہ کاروبار اورچھٹیاں منانے والے تمام تر مسافر کی ضروریات کو پورا کرتا ہے۔ اسٹینڈرڈ روم، ڈیلکس روم، ایگزیکٹو اور ایگزیکٹو ڈیلکس روم کے علاوہ اِن میں پریزیڈینشل سوٹس، ایگزیکٹو سوٹس اور بزنس سوٹس بھی شامل ہیں
ہم اعلی درجہ انٹرنیشنل ہوٹل معیار برقرار رکھنے کیلئے بھی پُرعزم ہیں- ہمارا عزم ملک کی عظمت اور شہرت اور سیاحت کے فروغ کیلئے مفید ثابت ہوگا ۔

سایٹ پر جا یئے۔





REGENT PLAZA