کمپنیزایکٹ 1913ء کے تحت پاکستان ہوٹلز ڈیویلپرز 1979ء کو کراچی میں وجود میں آیا-یہ پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی، 1981ء کو پبلک لمیٹڈ کمپنی میں تبدیل ہوئی- کراچی اور لاہور کے اسٹاک ایکسچینج میں یہ کمپنی رجسٹرڈ ہے- کمپنی کا رجسٹرڈ آفس 2/ 195 ، شارع فیصل، کراچی میں واقع ہے۔کمپنی اصولی طور پر ہوٹل کے بزنس میں مشغول ہیں، اور فائیو اسٹار ہوٹل جیسے کہ ریجنٹ پلازہ ہوٹل اور کنونشن سینٹر، کراچی کے مالک ہیں اور ہوٹل کو چلانے کا کام بھی کمپنی کے ذمہ ہے۔ |